۸ مهر ۱۴۰۳ |۲۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 29, 2024
News ID: 402767
29 ستمبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں تین بافضیلت اعمال کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

اَفضلُ الاَعمالِ: اَلصلاةُ لِوَقتِها وَ بِرُالوالدیَنِ وَالجهادُ فی ‌‌سبیلِ ‌الله

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

افضل اعمال تین ہیں، نماز کو اول وقت میں ادا کرنا، والدین سے حسن سلوک اور راہ خدا میں جہاد کرنا۔

وسائل الشیعہ، ج 11، ص 12

تبصرہ ارسال

You are replying to: .